Free delivery across Pakistan on orders above Rs. 5,000

Adab e Zindagi

Rs. 299
In stock
Fast delivery
Authentic
7-day returns

About this product

*📘 کتاب: آدابِ زندگی*
*مصنف: علامہ محمد باقر مجلسیؒ*
یہ کتاب ایک مختصر مگر نہایت جامع رہنمائے حیات ہے جس میں روزمرہ زندگی کے ہر اہم پہلو کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بہترین انداز سے بیان کیا گیا ہے۔ علامہ مجلسیؒ جیسی عظیم علمی شخصیت کی یہ تصنیف ایک مسلمان کے عملی طرزِ زندگی کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
*کتاب میں شامل موضوعات:*
👕 لباس پہننے کے آداب
🍽 کھانے پینے کے آداب
💍 شادی کے آداب
✈️ سفر کے آداب
🚪 گھر سے نکلنے کے آداب
🛌 سونے کے آداب
🚻 بیت الخلاء کے آداب
🩺 مختلف بیماریوں اور ان کے مجرب علاج
🤝 ہمسایوں، یتیموں اور دینی بھائیوں کے حقوق وغیرہ وغیرہ
یہ کتاب ہر عمر کے افراد کے لیے نہایت مفید ہے، خاص طور پر وہ حضرات جو اپنی عملی زندگی کو اسلامی آداب کے مطابق گزارنا چاہتے ہیں۔
`📄 کل صفحات: 111`
*🔖 ہدیہ: فقط 299 روپے*
`For More:`
🛍المفید اسلامی ثقافتی مرکز (بھکر)🕊
🌐: www.almufeed.com.pk
https://chat.whatsapp.com/K1ilNEtgnpGFiS94q94NMo

Customer reviews

No reviews yet — be the first!

Want to share your thoughts?

Sign in to review
Menu
Your bag
Subtotal
View bag Checkout