Worldwide delivery service is available یہاں تجارت اسلامی اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے۔ For Worldwide Delivery, Whatsapp us.

ALMufeed Gift | Ghadeer Quize

Rs. 0
In stock
Share:
Fast delivery
Authentic
7-day returns

About this product

🎁 المفید گفٹ

اعلانِ ولایتِ علیؑ کوائز – پوزیشن ہولڈرز کے لیے خصوصی تحفہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

🌹 مبارک ہو!

آپ نے اعلانِ ولایتِ علیؑ کوائز میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے اپنی محنت، لگن اور علمی صلاحیت کا بہترین ثبوت دیا ہے۔ المفید اسلامی ثقافتی مرکز کی جانب سے آپ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے ایک بار پھر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

بطورِ حوصلہ افزائی اور اظہارِ تشکر، آپ کے لیے ایک خصوصی گفٹ رکھا گیا ہے، جو صرف کامیاب پوزیشن ہولڈرز کے لیے مختص ہے۔

📦 گفٹ حاصل کرنے کا طریقہ

1. اس پروڈکٹ کو Add to Cart کریں۔


2.چیک آوٹ کے دوران اپنا مکمل نام، مکمل ڈاک کا پتہ، شہر، ضلع، صوبہ، ملک اور درست موبائل نمبر درج کریں۔


3. اگر آپ کا پتہ نامکمل یا رابطہ نمبر غلط ہوگا تو گفٹ کی ترسیل میں تاخیر ہو سکتی ہے۔


4. تمام معلومات جمع کروانے کے بعد ہماری ٹیم آپ کی تفصیلات کی تصدیق کرے گی۔


5. تصدیق مکمل ہونے کے بعد آپ کا گفٹ ان شاء اللہ آپ کے دیے گئے پتے پر ارسال کر دیا جائے گا۔



⚠️ اہم ہدایات

یہ گفٹ صرف اعلانِ ولایتِ علیؑ کوائز کے کامیاب پوزیشن ہولڈرز کے لیے ہے۔

ہر کامیاب امیدوار صرف ایک مرتبہ اس گفٹ کا آرڈر کر سکتا ہے۔

غلط معلومات یا غیر متعلقہ آرڈر منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔

براہِ کرم اپنا وہی نام و رابطہ نمبر درج کریں جو کوائز میں رجسٹر کیا گیا تھا تاکہ تصدیق میں آسانی رہے۔



---

🌺 ایک مرتبہ پھر آپ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو علمِ اہلِ بیتؑ کی مزید خدمت، دین کی سربلندی اور دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے سرفراز فرمائے۔

المفید اسلامی ثقافتی مرکز
"علم، آگاہی اور خدمت"

Customer reviews

No reviews yet — be the first!

Want to share your thoughts?

Sign in to review

You might also like

Popular right now

Menu
Your cart
Subtotal
View cart Checkout

Request this item

abhi out of stock hai. Apni tafseel dein — stock aane par hum aap se rabta karenge.