10% OFF
Anwar-ul-Quran | Diary Size
Item code: ASM320
Rs. 1,499
In stock
Fast delivery
Authentic
7-day returns
About this product
Anwar-ul-Quran (Diary Size) is a beautifully crafted compact edition of the Holy Quran, designed for ease of carrying and daily recitation. Featuring clear and elegant Arabic script, it offers a calm and spiritually enriching reading experience. This pocket-friendly Holy Quran combines simplicity, elegance, and a sense of divine light, making it a perfect companion for staying connected with the Holy Quran anytime, anywhere.
انوارُ القرآن (ڈائری سائز) ایک نفیس اور خوبصورت انداز میں تیار کیا گیا قرآنِ مجید ہے جو اپنے کمپیکٹ سائز کی وجہ سے ہر وقت ساتھ رکھنے کے لیے بہترین ہے۔ اس کے دلکش اور واضح رسم الخط کے ساتھ تلاوت ایک پرسکون اور روحانی تجربہ بن جاتی ہے۔ یہ قرآنِ پاک سادگی، وقار اور نورانی احساس کا حسین امتزاج ہے جو روزمرہ زندگی میں قرآن سے تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے

Customer reviews
No reviews yet — be the first!
Want to share your thoughts?
Sign in to review