Worldwide delivery service is available یہاں تجارت اسلامی اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے۔ For Worldwide Delivery, Whatsapp us.

Mujhy ksi Cheez Ka Khof Na Tha | مجھے کسی چیز کا خوف نہ تھا

Item code: ASM593
5.0 · 1 reviews
Rs. 400

مردمجاہدسردار حاج قاسم سلیمانی کی اپنی زبانی لکھی گئی کتاب جس میں خود ان کی ہاتھ سے لکھی فارسی میں تحریریں بھی موجود ہیں۔

In stock
Share:
Fast delivery
Authentic
7-day returns

About this product

*📘مجھے کسی چیز کا خوف نہ تھا*
`از چیزی نماترسیدم`
(مجھے کسی چیز کا خوف نہ تھا)
یہ کتاب محض ایک سوانح نہیں بلکہ
سردار قاسم سلیمانی کی اپنی زبانی لکھی گئی یادداشتیں ہیں —
ایسے خیالات اور احساسات جو براہِ راست دل سے نکلے اور دل تک پہنچتے ہیں۔
*✨ کتاب کی سب سے خاص بات*
اس میں سردار قاسم سلیمانی کے اپنے ہاتھ کی لکھی ہوئی اصل تحریریں شامل ہیں، جو آپ کو ان کی فکر، جذبے اور روحانی کیفیت کے بالکل قریب لے جاتی ہیں۔
*📖 اس کتاب میں ایک ایسے انسان کو جاننے کا موقع ملتا ہے جو:*
▪️ خوف سے آزاد
▪️ مقصد پر ثابت قدم
▪️ قربانی کا پیکر
▪️ سادہ مزاج مگر گہری سوچ کا حامل
▪️ توکل، جرأت اور اخلاص کی عملی تصویر تھا
یہ کتاب حوصلہ، یقین اور استقامت کا وہ پیغام ہے جو ہر صاحبِ فکر قاری کو ضرور پڑھنا چاہیے۔
*📌 اہم خصوصیات*
✔ سردار قاسم سلیمانی کی اپنی تحریر
✔ ہاتھ سے لکھی ہوئی اصل یادداشتیں
✔ فکری و روحانی پہلوؤں کا احاطہ
✔ دل کو چھو لینے والا انداز
*💰 ہدیہ فقط: 399 روپے*

`For More:`
*🛍المفید اسلامی ثقافتی مرکز(بھکر)🕊*
*FB:* https://www.facebook.com/share/1C7Fuc4gzU/

*📲: +923004466912*
*🌐: www.almufeed.com.pk*

https://chat.whatsapp.com/K1i

Customer reviews

Kh. Nida Hussain Sahiba 1 month ago

Want to share your thoughts?

Sign in to review

Popular right now

Menu
Your cart
Subtotal
View cart Checkout

Request this item

abhi out of stock hai. Apni tafseel dein — stock aane par hum aap se rabta karenge.